منہ سر لپیٹے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے)۔